اسلام آباد ۔ 26 جون (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ??یاسی امور نعیم ??لح?? نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے رہنما جیل میں قید اپنے ساتھیوں کو بچانے کے لئے ??کٹھے ہوئے ہیں‘ حکومت باآسانی بجٹ منظور کرا لے گی‘ بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز کو جمہوریت اور قومی مفادات کے منافی بیان بازی کرنے کی بجائے ??وامی مفاد میں قانون سازی میں حصہ لینا چاہیے۔ بدھ کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ??نہوں نے کہا کہ اپوزیشن جیل میں قید اپنے قیدیوں کے حوالے سے اپنی سیاست کو آگے بڑھا رہی ہے۔ وہ بجٹ کو ناکام بنانے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن ہم بجٹ منظور کرانے میں کامیاب ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ مریم نواز اور بلاول بھٹو زرداری جمہوریت اور قومی مفاد کے منافی بیان بازی کر رہے ہیں۔ انہیں نفرت انگیز بیانات سے گریز کرنا چاہیے۔ معاون خصوصی نے کہا کہ وہ قومی اسمبلی میں ایسا ضابطہ اخلاق بنائیں جس سے ایک دوسرے پر الزام تراشی نہ کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ سب کو احتجاجی سیاست کا حق ہے لیکن یہ قان??ن کے دائرے میں ہونی چاہیے۔ قان??ن کی خلاف ورزی پر تو قانون حرکت میں آئے گا۔
اپوزیشن رہنما جیل اچ قید سنگتیاں کوں بچاونڑ کیتے کٹھے تھین، وزیراعظم دے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق دی گالھ مہاڑ
مضمون کا ماخذ : اسکریچ کارڈ نمبر